اتھنی بلگام ضلع کے 6 سالہ عبداللہ محمد عارف مکاندار نے اپنی زندگی کا اولین روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کی۔


بلگام، کرناٹک (راست) معروف شاعرہ مہرالنساء مہروؔ۔بیجاپور کے نواسے اتھنی بلگام ضلع کے 6 سالہ عبداللہ محمد عارف مکاندار نے اپنی زندگی کا اولین روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کی۔  اس موقع پر اہل خانہ نے اس کی گلپوشی کی اور والدین و رشتہ داروں نے خوب دعائیں دی۔ 

صدائے مہاراشٹر کی جانب سے اس معصوم روزہ دار اور اور اس کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔ 

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ