لائنس کلب اسکول، اکل کوٹ کے کے جی کے ننھے طالب علم عاصم عرفان ناگنالیکر (عمر: 6 سال) نے شوقِ عبادت کے ساتھ اپنا پہلا روزہ مکمل کیا۔
لائنس کلب اسکول، اکل کوٹ
🌙✨ ننھے طالب علم کا پہلا روزہ ✨🌙
لائنس کلب اسکول، اکل کوٹ کے کے جی کے ننھے طالب علم عاصم عرفان ناگنالیکر (عمر: 6 سال) نے شوقِ عبادت کے ساتھ اپنا پہلا روزہ مکمل کیا۔
کم عمری میں روزہ رکھنے پر گھر والوں اور اساتذہ نے خوشی کا اظہار کیا اور عاصم کو دعاؤں سے نوازا۔ اس موقع پر عزیز و اقارب نے بھی مبارکباد پیش کی۔
اللہ تعالیٰ عاصم کو صحت، خوشحالی اور زندگی میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲✨
Comments
Post a Comment