کُربلا (مشرق) ممبئی کی 5 سالہ مریم نے اپنی زندگی کا پہلا روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کی۔


 کرلا (مشرق) ممبئی (راست) عروس البلاد شہر ممبئی سے یہ خبر دیتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ الحاج مبین الرحمن صاحب ٹرسٹی نوری مسجد عمر واڑی کرلا (مشرق) , ان کی پوتی اور ایڈوکیٹ شیخ مبشر صاحب کی صاحبزادی، " ننھی مریم" عمر پانچ سال ، انھوں نے اپنی زندگی کا پہلا روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کی۔اس خوشی کے موقع پر افطار کا اور دعاؤں کا اہتمام کیا گیا۔ننھی مریم کے لیے دادی جان نے ، مشہور نعت خواں، شیخ مستقیم صاحب نے،جناب فیض سر، اور مختار صاحب نے خصوصی دعاؤں سے نوازا۔ عائشہ، ماریہ ، ابو بکر، معاویہ،زیان، زوبیہ، نعمان، حسان نے بھی اس مجلس کو کامیاب بنانے کےلیے خوب محنت کی اور بہن ، 
" ننھی مریم" کو مبارک باد پیش کی۔ گھر کے سبھی افراد نے اپنی دعاؤں کے نوازا۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ