ر انی پیٹ ضلع میل وشارم کی 5 سالہ علینہ نے اپنا پہلا روزہ مکمل کیا۔
رانی پیٹ، میل وشارم (محمد رضوان اللہ) ر انی پیٹ ضلع میل وشارم میں رہنے والی 5 سالہ معصوم روزہ دار علینہ نے اپنی زندگی کا اولین روزہ مکمل کیا۔ علینہ کے والد محمد ہاشم اور والدہ کا نام عائشہ متقی ہے۔ اس موقع پر اہل خانہ نے اس کی گلپوشی کی اور والدین و رشتہ داروں نے خوب دعائیں دی۔
صدائے مہاراشٹر کی جانب سے اس معصوم روزہ دار اور اور اس کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔
Comments
Post a Comment