تملناڈو کے شہر ارکاٹ کی 5 سالہ ایف۔ کاشیہ تبسم سید فاروق نے پہلا روزہ مکمل کیا۔
آرکاٹ، تملناڈو (محمد رضوان اللہ)تملناڈو کے شہر ارکاٹ کی 5 سالہ ایف۔ کاشیہ تبسم نے پہلا روزہ مکمل کیا۔ موصوفہ سید فاروق اور امرین بانو کی نور چشمی ہے۔ اس موقع پر اہل خانہ نے اس کی گلپوشی کی اور والدین و رشتہ داروں نے خوب دعائیں دی۔
صدائے مہاراشٹر کی جانب سے اس معصوم روزہ دار اور اور اس کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔
Comments
Post a Comment