سولاپور مہانگر پالیکا اردو لڑکوں کا اسکول نمبر 5، سولاپور کی کے جی میں زیر تعلیم 5 سالہ طالبہ انعم سلمان راچبھرے پہلا روزہ مکمل کیا۔

مہانگر پالیکا اردو لڑکوں کا اسکول نمبر 5، سولاپور
جماعت : کے جی (KG)

🌙✨ ننھی طالبہ کا پہلا روزہ ✨🌙

مہانگر پالیکا اردو لڑکوں کا اسکول نمبر 5، سولاپور کی کے جی کی ننھی طالبہ انعم سلمان راچبھرے (عمر: 5 سال) نے کم عمری میں عبادت کا شوق دکھاتے ہوئے اپنا پہلا روزہ مکمل کیا۔

انعم کی اس خوبصورت کوشش پر والدین اور اساتذہ نے خوشی کا اظہار کیا اور دعاؤں سے نوازا۔ اس موقع پر اسکول انتظامیہ اور اہلِ خانہ نے بھی مبارکباد پیش کی۔

اللہ تعالیٰ انعم کو صحت و تندرستی، علم میں ترقی اور زندگی میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲✨

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔