جلگاؤں کے 4 سالہ عریض خان التمش خان نے پہلا روزہ مکمل کیا۔
جلگاؤں (عقیل خان بیاولی) مہرون جلگاؤں کے ساکن التمش خان کے فرزند ارجمند عریض خان عمر چار 4 سال نے اس ماہ رمضان المبارک میں اپنی زندگی کا اولین روزہ مکمل کیا اس معصوم کے روزہ مکمل کرنے پر اہل خانہ نے اس کے ساتھ اس کے والدین کی بھی کی بھی ستائش کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔ بالخصوص پروفیسر ڈاکٹرچاند خان و ان کے اہل خانہ نے اس معصوم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے دعاؤں سے نوازا ۔
Comments
Post a Comment