مارچ 29 — بیڈ میں ووٹر میچنگ کیمپ (ضلع بھر میں آج بھی جاری)
بیڈ (سید فاروق احمد قادری) آج ضلع بھر میں میچنگ کیمپ مختلف بوتھس پر منعقد کیے گئے ہیں۔ یہ کیمپ صبح سے شام تک جاری رہیں گے۔
تمام ووٹرز سے اپیل ہے کہ جہاں انہوں نے ووٹ رجسٹر کیا ہے، وہیں جا کر اپنے BLO سے رابطہ کریں اور اپنی تفصیلات کی میچنگ و تصدیق ضرور کریں۔
اہم ہدایت:
لاپرواہی کی صورت میں آپ کا نام ووٹر لسٹ سے خارج ہو سکتا ہے یا ووٹ ڈالنے میں مشکل پیش آ سکتی ہے۔
آج ہی اپنے قریبی بوتھ پر جائیں اور ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔
درست ووٹر لسٹ — مضبوط جمہوریت کی بنیاد
سید فاروق احمد قادری
Comments
Post a Comment