جناب عبدالرزاق صدیقی سر کی دختر شاریہ صدیقی نے 22 رمضان المبارک کو اپنی زندگی کا پہلا روزہ کامیابی کے ساتھ مکمل کیا۔


جناب عبدالرزاق صدیقی سر کی دختر شاریہ صدیقی نے 22 رمضان المبارک کو اپنی زندگی کا پہلا روزہ کامیابی کے ساتھ مکمل کیا۔ اس مبارک موقع پر عزیز و اقارب اور دوست احباب کی جانب سے شاریہ صدیقی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی گئی اور ان کے لیے نیک دعاؤں کا اہتمام کیا گیا۔
خصوصاً شاریہ صدیقی کے بڑے بھائی محمد سعد صدیقی نے اپنی معصوم بہن کی روزہ رکھنے میں بھرپور حوصلہ افزائی کی اور اس خوشی کے موقع پر بہن کے ساتھ اپنی محبت اور خوشی کا اظہار کیا۔
اللہ تعالیٰ شاریہ صدیقی کو خیر و عافیت کے ساتھ دین و دنیا میں کامیابی عطا فرمائے اور آئندہ بھی عبادات میں استقامت نصیب فرمائے۔ آمین۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔