سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر جمعہ 20 مارچ کو ہوگی۔


(کے این واصف)  سعودی عرب میں بدھ کو شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر جمعہ 20 مارچ کو ہوگی۔
الاخباریہ کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے اعلان کیا کہ جمعرات کو 30 شوال ہے، عید الفطر جمعے کو ہوگی۔
واضح رہے کہ سعودی سپریم کورٹ نے بدھ 18 مارچ 2026 (29 رمضان) کو شوال کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔
 یاد رہے کہ سعودی عرب اور بیشتر عرب ممالک میں 18 فروری کو رمضان کا آغاز ہوا تھا۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ