سانگلی کے 12 سالہ مزمل فیاض احمد باغوان نے رمضان المبارک کے جملہ روزے مکمل کیے۔
سانگلی : (راست) جماعت سوم کا 12 سالہ مزمل فیاض احمد باغوان نے ماہ رمضان المبارک کے پورے روزے کامیابی کے ساتھ مکمل کیے - اس کم عمری میں روزہ رکھنا اور اسے بخوبی پورا کرنا نہایت قابل تحسین اور لائق ستائش عمل ہے -گھریلوں ماحول دیندار اور عبادت گزار ہے-اس کا اثر یہ ہوا کہ مزمل نے امسال اپنے فریضے کو ادا کرنے میں کوئی کوتاہی نہ کی-روزے مکمل کرکے اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش کی -
بچے کے والدین اور اہل خانہ نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالی کا شکر ادا کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالی کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اسے دین وہ دنیا میں کامیابیاں نصیب کریں اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے- امین 🤲
Comments
Post a Comment