سولاپور کی 11 سالہ الفیہ مینڈوک نے اپنی زندگی کا اولین روزہ مکمل کیا۔
سولاپور (راست) سولاپور کی 11 سالہ الفیہ مینڈوک نے اپنی زندگی کا اولین روزہ مکمل کیا۔ اس موقع پر اہل خانہ نے اس کی گلپوشی کی اور والدین و رشتہ داروں نے خوب دعائیں دی۔
صدائے مہاراشٹر کی جانب سے اس معصوم روزہ دار اور اور اس کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔
Comments
Post a Comment