سولاپور عبداللہ اعظم الدین پٹھان (جماعت چہارم، عمر: 10 سال) اور محمد علی اعظم الدین پٹھان (جماعت اول، عمر: 7 سال) نے شوقِ عبادت کے ساتھ اپنا پہلا روزہ مکمل کیا۔
🌙 بچوں کا پہلا روزہ 🌙
سولاپور عبداللہ اعظم الدین پٹھان (جماعت چہارم، عمر: 10 سال) اور محمد علی اعظم الدین پٹھان (جماعت اول، عمر: 7 سال) نے شوقِ عبادت کے ساتھ اپنا پہلا روزہ مکمل کیا۔
کم عمری میں روزہ رکھنے پر والدین اور اہلِ خانہ نے خوشی کا اظہار کیا اور دونوں بچوں کو دعاؤں سے نوازا۔ اس موقع پر عزیز و اقارب نے بھی مبارکباد پیش کی۔
اللہ تعالیٰ عبداللہ اور محمد علی کو صحت، کامیابی اور دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲✨
Comments
Post a Comment