دس 10 سالہ بچے نے ماہ رمضان کے 30 روزے مکمل کر لی۔


احمد نگر سے تعلق رکھنے والے 10 سالہ بچے **محمد حاشر رضوان سوداگر نے ایک قابلِ فخر کارنامہ انجام دیا ہے۔ ننھے حاشر نے اس سال ماہِ رمضان المبارک کے تمام 30 روزے مکمل کر لیے۔ ۔
اتنی کم عمر میں پورے رمضان کے روزے رکھنا ان کے عزم، محنت اور دین سے محبت کا ثبوت ہے۔ اس خوشی کے موقع پر اہلِ خانہ اور اساتذہ نے انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔ 
محمد حاشر رضوان سوداگر کی یہ کامیابی دوسرے بچوں کے لیے بھی ایک بہترین مثال ہے اور ان کا یہ کارنامہ سب کے لیے باعثِ خوشی اور فخر ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ