دکشت نگر کی10 سالہ مفیضہ آلف حسین شیخ نے ماہ رمضان کے 30 روزے مکمل کیے یہ کارنامہ وہ لگاتار پانچ سال سے کرتی آرہی ہیں


سولاپور (راست) دکشت نگر کی10 سالہ مفیضہ آلف حسین شیخ نے ماہ رمضان کے 30 روزے مکمل کیے یہ کارنامہ وہ لگاتار پانچ سال سے کرتی آرہی ہے بچی نے اپنی عمر کے چار سال،آٹھ مہینے میں پہلا روزہ مکمل کیا تھا ۔تب سے اب تک وہ لگاتار پانچ رمضان کے 30 روز مکمل کرتے آرہی ہے جو قابل دید کی بات ہے۔اس موقع پر بچی کے ابو بڑے ابو امی دادی امی نانا ابا سب نے بچی کو دعاؤں سے اور انعام سے نوازا ۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ