سابق وزیرآعلی کےسی ار مسلم دوست ہریش راو کابیان۔
کوہیر : 8 / فبروری(نمائندہ) سا بق وزیر رکن اسمبلی سدی پیٹ نے طوفانی دورہ کرتے ہوئے کوہیر بلدیہ انتخابات میں روڑ شو ریالی سےخطاب کرتے ہوئے کہاکہ کا نگریس حکومت میں نام بڑے درشن چھوٹے جیسی مصداق اور انہوں نے کہا کہ بی آر یس کی حکومت میں رعیتو بندھو اسکیم کسانوں کیلے کے سی آر کٹ اور معمر حضرات کو پنشن مختلف اسکیمات کو بہ عمل میں لاتے ہوئے عوام کو فائد ہ پہونچایا ہے۔ کانگریس وزیر آعلی مسٹر ریونت ریڈی نام بڑے درشن چھوٹے جیسے کام کیے صرف بیان بازی سے کام نہیں چلے گا۔تلنگانہ کے مسلم عوام کا نگریس کی پالیسی سمجھ چکے ہیں الیکشن سے قبل مسلمانوں سے جھوٹے وعدے کرو اور ووٹ حاصل کرو جیسی پالسی نہیں چلنے والی اب بلدیہ الیکشن سامنے ہے پھر کے سی آر کے ہاتھ مضبوط کریں۔ عوام بھار ی اکثریت سے کا میاب کرے۔اب بلدیہ انتخابات میں عوام کانگریس کو سبق سکھائےگی اس موقع پر مسٹر مانک راؤ رکن اسمبلی ظہیرآباد جناب یم اے حکیم بی آر یس انچارج کوہیر منڈل بی آر یس قائدین کثیر تعداد میں شریک تھے۔۔۔۔
Comments
Post a Comment