پونا کے شعراء کابھساول آمدپر شاندار استقبال۔۔
بھوساول ( راست) پونا سےمشہور ومعروف شاعر و ادیب جناب قاضی رفیق صاحب،جناب تنویر احمد تنویر (رباعی جیسی صنف کاایک معتبر نام) جناب عبدالحمید ہنر صاحب (ٹرسٹی اعظم کیمپس ،پونہ)کی بھساول آمدپر پونہ کی ادبی صورتحال اور خاندیش کی ادبی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا ۔اس موقع پر شہر بھساول کی تعلیمی وادبی شخصیت حاجی انصاراحمد (چیرمین الحراءاردواسکول بھساول)نے تینوں شعراء کا پرتپاک استقبال کیا ۔محترم محمد عارف اکرم صاحب (چیف کنٹرولر ریلوے)اور اشفاق خان سر(ریاستی آدرش شکشک ایوارڈ یافتہ)بطور خاص شریک تھے
Comments
Post a Comment