میرے استاد شیوشنکرٹوکرے سر کو کرناٹک اسٹیٹ اوپن یونیورسٹی، میسور سے اعزازی ڈاکٹریٹ ملنے پر - میرؔبیدری، بیدر،کرناٹک۔


میرے استاد شیوشنکرٹوکرے سر کو  کرناٹک اسٹیٹ اوپن یونیورسٹی، میسور سے اعزازی ڈاکٹریٹ ملنے پر - 
میرؔبیدری، بیدر،کرناٹک۔

ہو اعزاز مبارک آپ کو سر، شیوشنکرٹوکرے جی 
ڈاکٹر یٹ کاملاہے شہپر، شیوشنکر ٹوکرے جی 

دنیا بھر میں آپ کے پھیلے ہوئے ہیں آج بھی کچھ شاگرد 
آپ ہیں آئی ٹی آئی رہبر، شیوشنکر ٹوکرے جی 

خدمت آپ کی دیکھی مثالی، اندازآپ کا دلکش ہے 
آپ کانام بھی گونجے گا گھر گھر، شیوشنکر ٹوکرے جی 

زندگی میں ہوا ہوگاانوبھو آپ کا سرجی سب سے الگ
آپ انوبھومنٹپ کے افسر، شیوشنکر ٹوکرے جی 

جیسانام ہو، ویساکام بھی کرناپڑتاہے ہم کو 
زہر بھی پیتے ہو،جیسے شنکر، شیوشنکر ٹوکرے جی

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔