سابق چیئرمین تلنگانہ اسٹیٹ انڈسٹریل کارپوریشن محمد تنویر نے انتخابی مہم میں حصہ لیا۔


 ظہیرآباد 6/ فروری(نمائندہ) شہر ظہیر آباد میں میونسپل انتخابی مہم میں ریاستی اقلیتی بہبود کے وزیر اظہر الدین، ظہیرآباد کے رکن پارلیمنٹ سریش شیٹکار، سیٹ وِن چیرمین گریدھر ریڈی، کانگریس پارٹی کے سینئر قائدین اجول ریڈی، ٹمریس چیرمین فہیم قریشی، ٹی جی آئی آئی سی کارپوریشن چیرمین نرملا جگاریڈی، ظہیرآباد حلقہ انتخاب کے انچارج، ڈاکٹر اے چندر شیکھر بھی ساتھ تھے۔ اس موقع پر کانگریس پارٹی کے امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنانے کی اپیل کی۔ واضح رھےکہ اس پروگرام میں کانگریس پارٹی کے قائدین اور کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔