بھوساول کی دو سالہ ہانیہ فیض احمد کاپہلا روزہ
بھوساول (راست) بھساول کی معروف شخصیت حاجی انصاراحمد کی پوتی ہانیہ فیض احمد جسکی عمر پونے دوسال ہے نے ماہ رمضان کا پہلا روزہ رکھا اس خوشی کے موقع پر ہانیہ فیض احمد کے خاندان کے افراد کی جانب سے مبارکباد پیش کی جارہی ہے اور دعاؤں سے نوازا جارہا ہے قارںٔین صداۓمہاراشٹرسے گزارش ہے کہ ہانیہ فیض احمد کے روشن و تابناک مستقبل کے لئے اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
صدائے مہاراشٹر کی جانب سے اس معصوم روزہ دار اور اور اس کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔
Comments
Post a Comment