جناب محمد عبد القدیر صاحب کا سانحہ ارتحال۔


 ظہیرآباد 9/ فروری(نمائندہ) ظہیرآباد کی مشہور ومعروف شخصیت جناب محمد عبدالقدیر مالک ساگر ساؤنڈ بعمر 52برس کی مختصر سی علالت کے بعد بروز اتوار کو انتقال ہوگیا۔ مرحوم کی نمازجنازہ بعد نماز ظہر عیدگاہ مسجد بغدایہ ظہیرآباد میں حافظ وقاری قاضی محمد ابراہیم امام وخطیب درگاہ مسجد آغا داود حیدرآباد نے پڑھائی۔بعد نماز جنازہ تدفین لب سڑک قبرستان ظہیرآبادمیں عمل میں آئی۔ پسماندہ گان میں اہلیہ کے علاوہ دو دختران اور دو فرزندان شامل ہیں مزید معلومات کیلئے فون نمبر9493236441 پر رابطہ کریں۔۔۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔