صدائے مہاراشٹر میں معصوم روزہ داروں کی خبر شائع کیجیے



اعلانِ عام۔ 

ہر سال کے مطابق امسال بھی صدائے مہاراشٹر میں معصوم روزہ داروں کی خبر شائع کی جارہی ہے۔ اپنے اور اپنے عزیز و اقارب کے معصوم روزہ داروں کی خبر مع تصاویر دیجیئے۔
👈 خبر اُردو میں واٹس ایپ ٹیکسٹ فارمیٹ دینا لازمی ہے۔ 
👈 روزہ دار کی صاف ستھری تصویر دی جائے۔ 
👈 خبر اور تصویر اس نمبر پر واٹس ایپ کیجیے 👇
 9890611766

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔