ٓایڈوکیٹ باراسوسی ایشن افضل پورکورٹ میں خواجہ فریدالدین انعامدار نے بار لاؤ ایکٹ کی کتابیں بطور ِ تحفہ پیش کی گئی۔
بیدر13/فروری (نامہ نگار )محب ِ اردو ومحب ِ قانون، حرکیاتی سماجی جہدکار جناب خواجہ فریدالدین انعامدار اپنا تعلیمی سفر اپنے فرزندِ اصغر خواجہ سراج الدین انعامدار کے ہمراہ کلبرگی سے افضل پور ایڈوکیٹ باراسوسی ایشن عدالت پہنچ کر ایڈوکیٹ بار اسوسی ایشن کے صدر شری ایس ایس پاٹل اور سکریڑی شریمتی ایم کے پاٹل اور دیگر ایڈوکیٹس کی موجودگی میں Bare Law Acts کی کتابیں بطور ِ تحفہ پیش کیں۔تحفتاً پیش کی گئیں قانون سے متعلق کتابوں کے نام اس طرح ہیں (۱) لا آف انٹلکچول پراپرٹی (۲) Environment Law(۳)ہیومن رائٹس (۴) لالینڈس (۵)CRPC۔ اس موقع پر سینئر ایڈوکیٹس نے خواجہ فریدالدین انعامدار کے کام کوخوب سراہا۔ اور سکریڑی صاحبہ شریمتی ایم کے پاٹل نے شکریہ اداکیا
Comments
Post a Comment