آمبور تامل ناڈو محمداویس اور محمداحتشام الحق فرزندان ایس ایف انیس احمد نے رکھے روزے۔
تملناڈو (راست) آمبور تامل ناڈو کے شھر آمبورمیں محمد اویس اور محمد احتشام الحق سکون پزیر ہیں محمد اویس مظہر العلوم ہایر سکنڈری اسکول اور محمد احتشام الحق بانگی حیات باشاہ صاحپ اسکول میں زیر تعلیم ہیں ان کے والدین کے علاوہ ان کے رشتہ داروں نے ان بچوں کے روزے رکھنے پر ا اللہ رب العزت کا شکریہ ادا کیا اور ان معصوموں کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کی نیز ان کے علم و عمر میں برکت کی دعا کی.اور اور خواہش ظاہر کی کہ وہ رمضان کے سارے روزے اللہ کی توفیق سے رکھیں ایسے کئی رمضان انہی بخیر و عافیت نصیب ہوں.
صدائے مہاراشٹر کی جانب سے ان معصوم روزہ داروں اور اور ان والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔
Comments
Post a Comment