ضلع پریشد اُردو مدرسہ دھوتری تعلقہ جنوبی سولاپور کیاول جماعت کی طالبہ سعدیہ باغوان نے رکھا پہلا روزہ۔
سولاپور (راست)ضلع پریشد اُردو مدرسہ دھوتری تعلقہ جنوبی سولاپور اسکول کی اول جماعت کی طالبہ سعدیہ محسن باغوان نے آج رمضان کا پہلا روزہ رکھا۔اللہ تعالٰی علم میں اضافہ کرے۔اس کے روزے کو قبول کرے آمین ۔
سعدیہ کو اسکول کے تمام اساتذہ والدین اور رشتے داروں کی جانب سے دلی مبارک باد اور نیک خواہشات۔
صدائے مہاراشٹر کی جانب سے ان معصوم روزہ دار، اسکول کے صدر مدرس ، اساتذہ، ان کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔
Comments
Post a Comment