گرام پنچایت کھواسہ ضلع سیونی(ایم.پی) کی جانب سے آل انڈیا مشاعرہ کوی سمیلن کا انعقاد۔
مدھیہ پردیش (راست) گرام پنچایت کھواسہ ضلع سیونی(ایم.پی) کی جانب سے آل انڈیا مشاعرہ کوی سمیلن کا انعقاد کیا گیا جسکی صدارت استاد شاعر یوسف راز نے کی نظامت کے فرائض سفر جونپوری نے انجام دیے مشاعرے میں فاروق شاکر ،بھارت بٹوہی،واحد ثمر ،اکبرتاج،امبیکاشرما،انجم عروج ،دنیش دیہاتی ،اکبرخیرابادی نے حصہ لیا ہندی مراٹھی اردو کے انٹرنیشنل کوی شاعر طنزومزاح نگار اسپیشل ایکزیکٹیو آفیسر (جمیل احمد جمیل) جمیل انصاری نے طنزومزاح سے سامعین کو خوب گد گدایا۔
Comments
Post a Comment