معصوم روزہ دار۔ ساڑھے چار برس کے شیخ حمدان والدہ ازکیہ عبدالکریم شیخ منیار نے اپنی زندگی کا اولین روزہ مکمل کیا۔



جلگاؤں (عقیل بیاولی) اقصیٰ نگر مہرون جلگاؤں کے ساکن شیخ حمدان والدہ ازکیہ عبدالکریم شیخ منیار عمر ساڑھے چار برس معصوم بچے نے زندگی کا اولین روزہ مکمل کیا ۔اس کے والدین بھی صوم و صلوٰۃ کے پابند ہیں اس کی والدہ ماجدہ شہر کارپوریشن اردو اسکول میں تدریسی خدمات انجام دے رہی ہیں تو والد محترم بزنس مین ہیں اس ادائیگی فریضہ پر اہل خانہ و دوست احباب رشتہ داران نے اسے مبارکباد پیش کرتے ہوئے معصوم کے ساتھ والدین کی بھی ستائش کی ۔

صدائے مہاراشٹر کی جانب سے اس معصوم روزہ دار اور اور ان والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔ 

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔