شیخ دانش ابن غوث نے مکمل کیا اپنا پہلا روزہ۔
دھرم آباد کے اسکول ٹیچر شیخ غوث سر کے دس سالہ فرزند شیخ دانش نے اپنی زندگی کا پہلا روزہ مکمل کیا۔ اس ضمن میں دادا دادی چچاؤں اور تمام اہل خانہ نے پرخلوص مبارکباد پیش کرتے ہوئے دعاؤں سے نوازا۔
صدائے مہاراشٹر کی جانب سے اس معصوم روزہ دار اور اور اس کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔
Comments
Post a Comment