ضلع پریشد پرائمری اردو اسکول ناگنسور کے جماعت اوّل کے طالب علم نبی صیپن اٹگے اور بالواڑی جماعت کے ننھے طالب علم احمد رضا عباس علی مجاور نے پہلا روزہ مکمل کیا۔

ضلع پریشد پرائمری اردو اسکول ناگنسور کے جماعت اوّل (Class کے طالب علم نبی صیپن اٹگے اور بالواڑی جماعت کے ننھے طالب علم احمد رضا عباس علی مجاور نے پہلا روزہ مکمل کیا۔


ضلع پریشد پرائمری اردو اسکول ناگنسور کے جماعت اوّل (Class 1st) کے طالب علم نبی صیپن اٹگے نے ماہِ مقدسِ رمضان المبارک کا پہلا روزہ رکھ کر ایک بہترین مثال قائم کی ہے۔
اتنی کم عمر میں روزہ رکھنا یقیناً قابلِ تعریف بات ہے۔ اس ننھے طالب علم کے اس عظیم جذبے کو دیکھ کر اساتذہ اور والدین کو بے حد خوشی ہوئی۔ اسکول کی جانب سے بھی اس کی حوصلہ افزائی کی گئی۔
ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نبی صیپن کو صحت و تندرستی عطا فرمائے، اسے نیک صالح بنائے اور دین و دنیا میں کامیاب فرمائے۔
🌙 اللہ تعالیٰ اس کے روزے کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔




سولاپورضلع پریشد پرائمری اردو اسکول ناگنسور کے بالواڑی جماعت کے ننھے طالب علم احمد رضا عباس علی مجاور نے ماہِ مقدسِ رمضان المبارک کا پہلا روزہ رکھ کر ایک خوبصورت مثال قائم کی ہے۔
اتنی کم عمر میں روزہ رکھنا یقیناً قابلِ فخر اور قابلِ تعریف بات ہے۔ اس معصوم بچے کے اس نیک جذبے کو دیکھ کر اساتذہ اور والدین کو بے حد خوشی ہوئی۔ اسکول کی جانب سے بھی اس کی حوصلہ افزائی کی گئی۔
ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ احمد رضا کو صحت و تندرستی عطا فرمائے، اسے نیک، صالح اور دین کا سچا خادم بنائے اور اس کے اس پہلے روزے کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
🌙 آمین یا رب العالمین۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔