کوکن کی آواز" نے محمد حسین ساحل کو ایوارڈ سے نوازا !!
"کوکن کی آواز" نے محمد حسین ساحل کو ایوارڈ سے نوازا !!
میرا بھائیندر : "کوکن کی آواز" رایگڑھ نے 25 سالہ شاندار جشن کا اہتمام الما لطیفی ہال، ممبئی میں منعقد کیاجس میں شہر کی ممتاز شخصیات نے شرکت کی. ممتاز شخصیات کی موجودگی میں اردو کے مشہور و معروف شاعر اور قلمکار محمد حسین ساحل کو بہترین قلمکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا.
Comments
Post a Comment