کوہیر میں ووٹوں کی گنتی انتخابی نتائج میں کسی بھی پارٹی کو واضح اکثریت نہیں ملی۔
کوہیر 13/ فروری(نمائندہ) کوہیر میونسپلٹی میں واقع گورنمنٹ جونیئر کالج میں آج بلدیاتی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی عمل میں آئی۔ تفصیلات کے بموجب سنگاریڈی ضلع کوہیر میونسپلٹی کے انتخابات میں کل 16 وارڈوں میں سے کانگریس پارٹی نے 8 وارڈوں میں، بی آر ایس پارٹی نے 5 وارڈوں میں اور ایم آئی ایم، بی جے پی اور آزاد امیدواروں نے ایک ایک پر کامیابی حاصل کی۔
جیتنے والے امیدواروں کی تفصیلات اس طرح سے ہیں
1. انسویا کانگریس
2. سمپت کمار بی آر ایس
3. جاجولا سریکانت کانگریس۔
4. ایم اشوک کانگریس
5۔راجیشوری کانگریس
6۔محمد احمد کانگریس
7۔عبدالحنان کانگریس
8۔محمد رفیع ایم آئی ایم
9۔مدادی سوگونا بی جے پی
10. یاسین بیگم کانگریس
11۔کلیم بی آر ایس
12۔سریشا رانی کانگریس
13۔ایم ڈی چاند بی آر ایس
14. صابرہ بیگم آزاد
15 ثناء صدیقی بی آر ایس
16۔مسکان بی آر ایس۔واضح رھےکہ کوہیر جو میجر گرام پنچایت تھا پہلی مرتبہ میونسپلٹی انتخابات عمل میں آئے۔اس موقع پر کوہیر تحصیلدار، ریٹرننگ آفیسر، میونسپل کمشنر کے علاوہ دیگر سرکاری عہدیداران و پولیس انتظامیہ بھی موجود تھے۔۔۔۔
Comments
Post a Comment