آٹھ سالہ ابو طالب ماسولدار اور پانچ سالہ اویس ماسولدار نے پہلا روزہ مکمل کیا۔
آٹھ سالہ ابو طالب ماسولدار اور پانچ سالہ اویس ماسولدار نے پہلا روزہ مکمل کیا۔ ۔ اس موقع پر اہل خانہ نے اس کی گلپوشی کی اور والدین و رشتہ داروں نے خوب دعائیں دی۔
صدائے مہاراشٹر کی جانب سے اس معصوم روزہ دار اور اور اس کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔
Comments
Post a Comment