میلوِشَارم دی نیشنل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے دفتر میں آرکاٹ سٹی پولیس اسٹیشن کے معزز انسپکٹر جناب اشوک تھامس دُرائی صاحب کی آمد۔


میلوشارم : (محمد رضوان اللہ) میلوِشَارم دی نیشنل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے دفتر میں آرکاٹ سٹی پولیس اسٹیشن کے معزز انسپکٹر جناب اشوک تھامس دُرائی صاحب نے خیرسگالی دورہ کیا۔ اس موقع پر ایسوسی ایشن کے صدر جناب کے محمد ایوب کی صدارت میں انسپکٹر صاحب کو شال اوڑھا کر تہنیتی اعزاز پیش کیا گیا۔ مزید برآں، علاقہ کے عوامی مسائل پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔ انسپکٹر صاحب نے مسائل کے حل کے لیے فوری کارروائی کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر ایسوسی ایشن کے عہدیداران  کے وہ نشاط احمد اور محمد فہیم  بھی موجود تھے۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔