پونا کی اول جماعت کی انشره نے رکھا پہلا روزہ۔
پونا (راست) ضلع پونا میں اول جماعت کی طالبہ انشراہ الطاف شیخ نے آج رمضان کا پہلا روزہ رکھا۔اللہ تعالٰی علم میں اضافہ کرے۔اللہ اس کے روزے کو قبول کرے آمین ۔
انشرہ کو والدین اور رشتے داروں کی جانب سے دلی مبارک باد اور نیک خواہشات۔
صدائے مہاراشٹر کی جانب سے اس معصوم روزہ دار اور اور اس کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔
Comments
Post a Comment