ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ایوارڈ۔۔
سولاپور (راست) پرم ویر چکر شہید عبدالحمید اکیڈمی کامٹی ناگپور کی جانب سے منعقدہ ٧٨ویں تعلیمی چوپال میں ہندی مراٹھی اور اردو ادب کی نمایا خدمات کے اعتراف میں شہر کے ہندی مراٹھی اردو کوی شاعر طنزومزاح نگار اسپیشل ایکزیکٹیو آفیسر حکومت مہاراشٹر جمیل احمد جمیل کو چوپال کے صدر عارف سرمتیا کے ہاتھوں ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ایوارڈ سے نوازا گیا ۔اس موقع پر محمد احفاظ انجینئر ڈاکٹر احفاظ الحق انصاری محمد فاروق انصاری اور مونس اختر موجود تھے ۔
Comments
Post a Comment