میرج کی انعم محسن پالیگار آپ نے کم عمری میں روزہ رکھ کر اپنے ربِّ کریم کی رضا حاصل کی
بلگام (مبین پالیگار) میرج کی انعم محسن پالیگار آپ نے کم عمری میں روزہ رکھ کر اپنے ربِّ کریم کی رضا حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔ یہ نہایت خوشی اور فخر کی بات ہے کہ اتنی چھوٹی عمر میں آپ نے صبر، حوصلہ اور عبادت کا شوق دکھایا۔
روزہ صرف بھوکا پیاسا رہنے کا نام نہیں بلکہ صبر، شکر اور اچھے اخلاق سیکھنے کا ذریعہ ہے۔ آپ نے ثابت کیا کہ آپ ایک بہادر اور دین سے محبت کرنے والے بچے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے اس نیک عمل کو قبول فرمائے، آپ کو دین و دنیا میں کامیاب کرے اور آپ کو ہمیشہ نیکی کے راستے پر قائم رکھے۔ آمین۔ ننھے روزہ دار کو ڈھیروں دعائیں اور بہت ساری مبارکباد!
صدائے مہاراشٹر کی جانب سے اس معصوم روزہ دار اور اور اس کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔
Comments
Post a Comment