نندیال ڈسٹرکٹ میں جوش و خروش سے منایا گیا "جشن لینگویج" پروگرام....


نندیال (راست) سمگرا شکشھا نندیال ڈسٹرکٹ کی جانب سے مقامی میونسپل ہائ اسکول نندیال میں جوش و خروش سے جشن لینگویج پروگرام عمل میں لایا گیا.. اے. ایم. او مادھوی میڈم کی سرپرستی میں منعقدہ اس تقریب میں اردو لینگویج ججوں کی حیثیت سے سی. عبدالعزیز تسلیم اور محترمہ ہلڈا میکسی والیا فرائض انجام دے.. شریک معاوند کی حیثیت سے محترمہ فرزانہ صاحبہ شرکت کےء اسی طرح دگر لینگویج ججس بھی شریک حال رہے... اس پروگرام میں مہارت دکھا ے بچوں کو انعامات اور توصیفی سند سے نوازا گیا ننن

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ