سولاپور کے محمد یوسف فتح علی نائیکواڑی" نے پہلا روزہ مکمل کیا۔
سولاپور (راست) ۲۲/فروری ۲۰۲۶ مطابق ۴/رمضان المبارک" محمد یوسف فتح علی نائیکواڑی" کو پہلے روزہ مکمل کیا۔ اس موقع پر اہل خانہ نے اس کی گلپوشی کی اور والدین و رشتہ داروں نے خوب دعائیں دی۔
صدائے مہاراشٹر کی جانب سے اس معصوم روزہ دار اور اور اس کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔
Comments
Post a Comment