تمل ناڈو کے شہر ار کاٹ کہ پانچ سالہ سید محمد حسان نے اپنا پہلا روزہ مکمل کیا۔


تملناڈو (محمد رضوان اللہ) تمل ناڈو کے شہر ار کاٹ کہ پانچ سالہ سید محمد حسان نے اپنا پہلا روزہ مکمل کیا۔ اس موقع پر والد سید فاروق اور والدہ امرین بانو اور اہل خانہ نے گل پوشی کی اور رشتہ داروں نے دعائیں دی۔ 

صدائے مہاراشٹر کی جانب سے اس معصوم روزہ دار اور اس کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔ 

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔