ڈاکٹر یتیندرا سدرامیا کو بیدر قائدین کی تہنیت۔۔


بیدر۔7فروری (نامہ نگار)کانگریس قائدین نے قانون ساز کونسل کے رکن ڈاکٹر یتیندرا سدرامیا کو مبارکباد پیش کی، جو ہفتہ کو ایک نجی پروگرام میں شرکت کے لیے شہر پہنچے تھے۔ضلع گارنٹی امپلیمنٹیشن اتھارٹی کے چیئرمین امرت راؤ چمکوڈے، کانگریس شیڈولڈ ٹرائب ڈویژن کے ریاستی جنرل سکریٹری راجکمار کندگوڑ، دیگر رہنما میں سنگو چدری، نرسپا یاقت پور، راجکمار چٹہ واڑی، آنند مورگے، چاندوری کرشنا، لوکیش مرزاپور، انل جیانتی، انل چلرگی، سرپور بلاک کانگریس صدر لنگ راج باچی مٹی، ملناں گتہ دار سرپور اور دیگر موجود تھے۔ اس بات کی اطلاع ایک پریس نوٹ جاری کرکے دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ یتیندر دراصل وزیراعلیٰ کرناٹک سدرامیاکے فرزند ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔