فبیحہ اعجاز منڈے واڑی نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی۔

 
سولاپور (ابرار نلامندو) فبیحہ منڈے واڑی نے پنیہ شلوک اہلیہ دیوی ہولکر میں اردو ادب میں ابن صفی کے منتخب ناولوں پر ریسرچ کی اور اردو مضمون میں پی ایچ ڈی کی ڈگری کامیابی کے ساتھ حاصل کی - اور ان کے مقالے کا عنوان "ابن صفی کے ناولوں کا تنقیدی جائزہ"  انہوں نے پروفیسر ڈاکٹر محمد شفیع چوبدار سر کی رہنمائی میں اپنا مقالہ مکمل کیا۔ وایوا میں متمحن ڈاکٹر عقیلہ میڈم نے شرکت کی اور ڈاکٹر ای جے تمبولی بطور چیئرمین موجود تھے ۔ دونوں اس نے ان کی تحقیق کو خوب سراہا۔ 
         جناب اعجاز منڈے واڑی، قمر النسا منڈے واڑی؛جناب جاوید جمعدار ، شبانہ جمعدار، ڈاکٹر شاہ جہان شیخ و اہلیہ شبانہ شیخ ، شعیب منڈے واڑی، اظہر شیخ، سعدیہ شیخ،  زید جمعدار،  فیصل کلبورگی،  نزہت کلبورگی، ارباز شیخ، نوید شیخ، ثنا نازنین،  عدیلہ شعیبہ ثانیہ زیان ان سب نے وایوا کے دن موجود رہ کر دلی مبارکباد دی اور خوب پزیرائی کی-

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ