بھیرو وستی چھ سالہ نعمان ظفر پٹھان پانچ سالہ عظمیٰ ظفر پٹھان نے پہلا روزہ مکمل کیا


بھیرو وستی چھ سالہ نعمان ظفر پٹھان پانچ سالہ عظمیٰ ظفر پٹھان نے پہلا روزہ مکمل کیا۔  اس موقع پر ابو امی دادا نانی نانا پھوپی پھوپا خالہ نے بچوں کی گلپوشی کی اور دعاؤں سے نوازا۔

صدائے مہاراشٹر کی جانب سے ان معصوم روزہ داروں اور ان کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔ 

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ