یادِ وصال سیدانی پاشاہ صاحبہ۔


حیدرآباد - ۔4/فروری(راست) مولانا پیر محمد اکبرالدین ذاکر رسولی قبیلہ بنوہاشم خلیفہ حضرت پیر چشتی سیدولی اللہ حسینی کے بموجب بروز منگل بہ تاریخ 14 شعبان المعظم 3/فروری بمقام بارگاہِ حضرت وطن چشتی چمن منگل ہاٹ حیدرآباد میں دسویں سالانہ فاتحہ نبیری حضرت سیدنا محمد افتخار علی شاہ وطنؔ، صاحبزادی حضرت پیر چشتی سیدولی اللہ حسینی قبیلہ بنی ہاشم (خواجہ مسکن) کی یادِ وصال کا انعقاد عمل میں آیا۔ بعد نماز عصر پیشکشی چادر گل و عطر بیز بہ مزار فاتحہ خوانی،سلام بحضور خیرالانامؐ مزار اقدس حضرتہ سیدانی پاشاہ کی گئی اس موقع پر مولانا پیر ذاکرالدین افتخاری کے ہمراہ مرحومہ حضرتہ سیدانی پاشاہ کے مریدین (خواجہ مسکن) اور سلسلہ افتخاریہ سے وابستہ مریدین، معتقدین نے آپ حضرتہ سیدانی پاشاہ کے مزار اقدس پر حاضری دی۔ پرسوز فضا میں دعا مغفرت کی گئی بعد مغرب قصیدہ بُرد شریف مزارِ اقدس حضرۃ سیدانی پاشاہ منعقد ہوئی۔ پُرنور ماحول میں تناول تبرک بعد محفل کا اختتام ہوا۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔