چھترپتی شیواجی مسلم بریگیڈ کی جانب سے’’ شیو ایکتا ریلی‘‘ نکالی۔


چھترپتی شیواجی مسلم بریگیڈ کی جانب سے’’ شیو ایکتا ریلی‘‘ نکالی۔

سولاپور (نامہ نگار) : مراٹھا سیوا سنگھ کی طرف سے چلائے جانے والے چھترپتی شیواجی مسلم بریگیڈ کی جانب سے شیو جنموستو کے موقع پر مسلمانوں نے شیواجی کے مجسمے کو پھولوں کی چادر چڑھا کر خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے’’ شیو ایکتا ریلی ‘‘نکالی۔
اس موقع پر سٹی صدر متین باغبان ، ضلع صدر شفیق رچ بھرے، سابق میئر عارف شیخ، راجن جادھو، رام گائیکواڑ، پوپٹ بھوسلے، راجو ہنڈیکاری، بشیر سید، تنویر گلزار، غفور شیخ، رضوان شیخ، ریاض پیلوان، صادق شیخ، رستم شیخ، صادق شیخ، محسن شیخ،قادر بھاگنگری،قیوم مہلکر،حارث شیخ، عرفا ن باغبان، اقبال شیخ، رضوان ڈنڈوتی، لکشمن بھوسلے، ماجد باغبان، محسن نداف، کاشب بیلف، واحد تمبولی، شبیر فلامدی، وسیم شیخ، تنویر شیخ، حجر باغبان، علی باغبان وغیرہ موجود تھے۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔