مظلوم عوام مسلمانوں کی محافظ جماعت مجلس اتحادالمسلیمین کوہیر میں بیر سٹر اویسی کا خطاب۔


مظلوم عوام  مسلمانوں کی محافظ جماعت مجلس اتحادالمسلیمین کوہیر میں بیر سٹر اویسی کا خطاب۔

کوہیر 9/ فبروری(نمائندہ)جناب بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین ورکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے بلدیہ انتخابات میں طوفانی دورہ کرتے کوہیر کی سر زمین قدیم بس اسٹانڈ پر شام 8بجے سیکڑوں عوام گھرکی اور دوکانوں کی چتھوں سے   اپنے قائد کا دیدار کررہے تھے معصوم بچوں کا ہجوم سینکڑوں معمر حضرات کے درمیان روڑ شو سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں مجلس اک واحد جماعت ہے مظلوموں کی آواز پر لبیک بول کر حاضر ہوتی ہے اس جماعت کا نام مجلس اتحاد المسلمین ہے کوہیر کی عوام سے اپیل کرتا ہو آپ ہمارے امید واروں کو کامیاب کیجیے اور مسائل ہم پر چھوڑ دیجیے ہم آپ کے مسا ئل پورا کرینگے ہمارے کونسلر 24گھنٹے دستیاب رہنگے اور کوہیر تا حیدرآباد ٹرین ایک ٹرین ناکافی ہو رہی ہے ہم پار لیمنٹ میں اس آواز بلند کرتے ہوئے کوہیر دکن کیلئے اور ٹرین کو مذید اضافہ کرینگے اور گورنمنٹ ہاسپٹل میں ڈاکٹرس نہیں ہے لیڈی خاتون کا تقرر کرینگے اور ڈگری کالج کا قیام عمل میں لانیگے بس آپ لوگ فرقہ پرست جماعتوں کا ساتھ نہ دیں مجلس اتحادالمسلمین کے ہاتھ مضبوط بنانے ہیں تاکہ مجلس چیر مین اقتدار میں رہے فرقہ پرست جماعتوں کو نا کام کرنے وقت آگیا ہے مجلس اتحادالمسلمین ہی دلت مسلم اور عوام کا ساتھ دینے والی جماعت ہے صبح سویرے نماز کے بعد اپنے ووٹ کا مجلس کے حق میں استعمال کرتے ہوے ہمارے امیدواروں کو کامیاب کریں اس موقع پر جناب کوثر محی الدین رکن اسمبلی کاروان وانچارچ متحدہ میدک ضلع سنگاریڈی نے خطاب کیا ۔محمد رفیع صدرمجلس کوہیر۔ محمد فاروق ۔محمد معین سکرٹری ۔محمد پاشاہ بھائی ۔محمد شمس الدین ۔محمد عبدالصمد پہلوان ۔ سمیر پہلوان ۔مسٹر سوامی یادو کارپوریٹر وانجارج مجلس کوہیر ۔محمد ماجد۔عبدالغنی ۔محمد قمر۔محمد احمد۔محمد شبیر۔مسٹر وجئے ۔مسٹر دیپک بابو۔وناۓ شیلا پراوین۔محمد جواد بیگ۔ سلطانہ بیگم۔محمد سفیان۔محمد صلاح الدین ۔محمد معین لالا۔جمیل ماما۔اور محبان مجلس علاوہ سینکڑوں افراد موجود تھے۔۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔