کوہیر بلدیہ وارڈ نمبر 8 کی ترقی کے لیے تعلیم یافتہ امیدوار کو اپنا ووٹ دیں۔


کوہیر 10 فروری (نمائندہ) ضلع سنگاریڈی کوہیر بلدیہ انتخابات وارڈ نمبر 8 سے آزاد امیدوار محمد ماجد ہے جن کا نشان انگوٹھی ہے اور اس موقع پر محمد ماجد نے کہا وارڈ کی ترقی کے لیے تعلیم یافتہ امیدوار کو ووٹ دینے کی اپیل کی اور آپ مجھے ووٹ دو میں آپ کے حق کیلۓ اور بے روزگاروں کو روزگار پر لگانے اور وارڈ میں پکی سڑکیں اور سائڈ ڈرین، اسٹریٹ لاںٹ کے جیسے ترقیاتی کاموں کے لیے جدوجہد کروں گا لوگوں سے ملاقات کے دوران عوام کے مسائل کو سننے اور عوام کے بیچ رہ کر عوامی مسائل کو حل کرنے کی پوری کوشش کرنے کی تسلی دی۔ اس لیے آپ کا ایک ووٹ کامیابی اور وارڈ کی طرقی کے لئے دینے کی اپیل کی ہے۔۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔