آکولہ فردوس کالونی کی 7 سالہ زینب خان بنت ڈاکٹر عرفان خان نے پہلا روزہ مکمل کیا۔


آکولہ : (راست) آکولہ فردوس کالونی 7 سالہ زینب خان بنت ڈاکٹر عرفان خان نے آج الحمدللہ اپنا پہلا روزہ مکمل کیا دادا الحاج یونس خان (کاٹی پورنا والے) نانا مشتاق احمد خان سابق مدرس ناندورہ اور اہل خانہ تمام رشتے داروں دوست احباب نے خوب ستاءیش کررہے ہیں اللہ رب العزت سے دعائیں کررہے ہیں کہ اللہ تعالیٰ معصوم کے روزہ کو شرف قبولیت بخشے آمین یارب العالمین.

صدائے مہاراشٹر کی جانب سے اس معصوم روزہ دار اور اس کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔ 

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ