لِٹل فلاور کونوینٹ اسکول سولاپور کا 7 سالہ طالب علم سلمان مولانی اپنا پہلا روزہ مکمل کیا۔
سولاپور (عمران) لِٹل فلاور کونوینٹ اسکول سولاپور کا 7 سالہ طالب علم سلمان مولانی اپنا پہلا روزہ مکمل کیا۔ اس موقع پر اہل خانہ نے اس کی گلپوشی کی اور والدین و رشتہ داروں نے خوب دعائیں دی۔
صدائے مہاراشٹر کی جانب سے اس معصوم روزہ دار اور اور اس کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔
Comments
Post a Comment