سولاپور، مہاراشٹر کی 7 سالہ بی بی مریم محمد درویش قریشی نے آج رمضان کا پہلا روزہ مکمل کیا



سولاپور (راست) بی بی مریم محمد درویش قریشی اس معصوم سات سالہ بچی  نے آج رمضان کا پہلا روزہ مکمل کیا۔ اس خوشی و مسرت کی موقع پر اس معصوم کی گلپوشی کی گئی اور نہایت خوشی و مسرت سے افطار کا اہتمام کیا گیا۔ بچی کے والدین، رشتہ دار،  بالخصوص تایا محمد اسماعیل سر کے مبارکبادی اور بچی کے لیے دعا کی۔

صدائے مہاراشٹر کی جانب سے اس معصوم روزہ دار اور اور اس کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔ 

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔