ضلع پریشد اُردو مدرسہ دھوتری تعلقہ جنوبی سولاپور اسکول کی دوم جماعت کی 7 سالہ طالبہ سیمرن بابولال ملا نے پہلا روزہ مکمل کیا۔


سولاپور (راست)  ضلع پریشد اُردو مدرسہ دھوتری تعلقہ جنوبی سولاپور اسکول کی دوم جماعت کی طالبہ  سیمرن بابولال  ملا نے آج رمضان کا پہلا روزہ رکھا۔اللہ تعالٰی علم میں اضافہ کرے۔اس کے روزے کو قبول کرے آمین ۔
سمرن کو اسکول کے تمام اساتذہ  والدین اور رشتے داروں کی جانب سے دلی مبارک باد اور نیک خواہشات۔

صدائے مہاراشٹر کی جانب سے اس معصوم روزہ دار، اسکول کے صدر مدرس ، اساتذہ، ان کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔ 

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔